کورونا وائرس کی نئی لہراورپابندیاں معیشت کیلئے خطرہ، نعیم صدیقی

کورونا وائرس کی نئی لہر نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کی معاشی صورتحال کو شدید مشکل صورتحال سے دوچار کر دیا ہے۔اس سے پہلے جب کورونا وائرس کی پہلی لہر کی شروعات ہوئی تھیں تو رفتہ رفتہ ملک بھر منیں کاروبار زندگی اور معیشت کا پہیہ مکمل طور پر رک گیا تھا اس کے باوجود […]

اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کی بدولت مہنگائی میں کمی آئے گی ، نعیم صدیقی

مرکزی بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج پیر کو منعقد ہوا جس میں نئے پالیسی ریٹ، کورونا سے معیشت پر مرتب ہونے والے منفی اثرات، مہنگائی اور اجناس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سمیت مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔کمیٹی کے مطابق ستمبر 2020 میں منعقدہ گزشتہ اجلاس کے بعد ملک میں بحالی […]

بجلی،بیروزگاری اور بنیادی ضروریات زندگی،عوام کو ریلیف چاہئے، نعیم صدیقی

پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کیلئے حکومت کو ملک اور قوم کے بہترین مفادات کو سامنے رکھ کر ایسے فیصلے کرنا ہوں گے جن کا براہ راست عوام کو فائدہ پہنچ سکے۔اس وقت حالات یہ ہیں کہ حکومت کی نظر میں ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہو چکی ہے۔زر مبادلہ کے ذخائر میں […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر،پاکستان کی معیشت میں بہتری کیسے آئے گی؟ نعیم صدیقی

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کی لہر خطرناک رخ اختیار کرتی جا رہی ہے۔ معیشت کو ایک بار پھر خطرات لاحق ہیں۔ایسے حالات میں عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف  کی جانب سے متعدد پالیسیوں کی تجویز دی گئی ہے جس میں ٹیکس کی شرح کو […]

ایس ای سی پی کی جانب سے 'پیر ٹو پیر' قرضوں کے پلیٹ فارم کی منظوری ، نعیم صدیقی

سیکیورٹیزاینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے  اپلوجی سے چلنے والے پہلے ریگولیٹری سینڈ باکس کے پہلے گروپ کے تحت پیر ٹو پیر قرض دینے کے پلیٹ فارم کے آغاز کے لیے منظوری دے دی ہے۔ایس ای سی پی کی جانب سے  حاصل ہونے والی معلومات اور تفصیلات کے مطابق اس اقدام کا مقصد ملک میں فنانشل […]

کورونا ویکسین خریداری کیلئے دس کروڑ ڈالرکی رقم کافی ہوگی؟ نعیم صدیقی

ساری دنیا بالخصوص ترقی یافتہ ممالک جن میں امریکہ،روس،چین،جرمنی،جاپان،برطانیہ اور کینیڈا وغیرہ شامل ہیں ان سب کی کوشش ہے کہ جلد از جلد کورونا وائرس سے پھیلنے والی وبا کے علاج کیلئے ویکسین دریافت کی جائے جس کے لئے گذشتہ کئی ماہ سے کام جاری تھا۔امریکہ روس اور برطانیہ کی جانب سے یہ خبریں آ […]

ترک کمپنیوں کی تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری سے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا ، نعیم صدیقی

ترکی اور پاکستان کے تعلقات مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں۔ ترکی نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی امداد کی اور عالمی مسائل پر بھرپور انداز میں ساتھ دیا ہے۔یاد رہے کہ ترک صدر اب پاکستانی پارلیمنٹ سے سب سے زیادہ مرتبہ خطاب کرنے والے غیر ملکی سربراہ بن چکے ہیں۔ اس سے قبل وہ […]

معیشت کی بحالی کیلئےتعمیرات کے امدادی پیکیج میں توسیع کا امکان، نعیم صدیقی

اس وقت پاکستان کی معیشت مشکل مرحلے سے گذر رہی ہے جس کی وجہ سے پہلے ہی ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری میں بہت زیادہ اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔کورونا وائرس کی وجہ سے گذشتہ کئی ماہ سے معاشی حالات غیر یقینی کا شکار ہیں۔ایسے حالات میں وطن عزیز کو عالمی سطح پر مشکلات درپیش […]

مہنگائی بے لگام کیوں؟ درآمد کے باوجود چینی کی قیمت میں اضافہ، نعیم صدیقی

وفاقی حکومت کی جانب سے چینی اور گندم کی درآمد کے بعد یہ امید کی جا رہی تی کہ مہنگائی میں کمی آئے گی اور ان دونوں اجناس کی قیمتیں معمول پر آ جائیں گی لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ ملک بھر میں مہنگائی کی شدید لہر تاھال جاری ہے۔سبزیوں سے لیکر روز مرہ استعمال […]