
مشکل وقت میں ایک اہم فیصلہ نعیم صدیقی وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وائرس کی وجہ سے بننے والی صورت حال سے نمٹنے کے لیے معاشی پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔ پیکیج میں لیبر کے لیے دو سو ارب کے امداد کے علاوہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پندرہ روپے فی لیٹر مزید پڑھیں