ایس ای سی پی کی جانب سے 'پیر ٹو پیر' قرضوں کے پلیٹ فارم کی منظوری ، نعیم صدیقی

سیکیورٹیزاینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے  اپلوجی سے چلنے والے پہلے ریگولیٹری سینڈ باکس کے پہلے گروپ کے تحت پیر ٹو پیر قرض دینے کے پلیٹ فارم کے آغاز کے لیے منظوری دے دی ہے۔ایس ای سی پی کی جانب سے  حاصل ہونے والی معلومات اور تفصیلات کے مطابق اس اقدام کا مقصد ملک میں فنانشل […]

ترک کمپنیوں کی تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری سے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا ، نعیم صدیقی

ترکی اور پاکستان کے تعلقات مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں۔ ترکی نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی امداد کی اور عالمی مسائل پر بھرپور انداز میں ساتھ دیا ہے۔یاد رہے کہ ترک صدر اب پاکستانی پارلیمنٹ سے سب سے زیادہ مرتبہ خطاب کرنے والے غیر ملکی سربراہ بن چکے ہیں۔ اس سے قبل وہ […]

مہنگائی بے لگام کیوں؟ درآمد کے باوجود چینی کی قیمت میں اضافہ، نعیم صدیقی

وفاقی حکومت کی جانب سے چینی اور گندم کی درآمد کے بعد یہ امید کی جا رہی تی کہ مہنگائی میں کمی آئے گی اور ان دونوں اجناس کی قیمتیں معمول پر آ جائیں گی لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ ملک بھر میں مہنگائی کی شدید لہر تاھال جاری ہے۔سبزیوں سے لیکر روز مرہ استعمال […]

بجلی کی قیمت میں کمی صنعت و تجارت کے فروغ میں مفید ثابت ہو گی،نعیم صدیقی

حکومت کی جانب سے صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت کو معمول کے مطابق رکھنے کیلئے وزیراعظم کی صدارت میں جو فیصلے کئے گئے ہیں وہ پاکستان کی صنعتی ترقی اور برآمدات کے فروغ کیلئے بہت مفید ثابت ہوںگے۔روزگار کے مسائل پر قابو پانے کے علاوہ اس اقدام کی بدولت ہماری صنعتی پیداوار کے ساتھ ساتھ […]

کورونا وائرس کی نئی لہر معاشی صورتحال کیلئے نقصان کا باعث بن رہی ہے، نعیم صدیقی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہرکے پیش نظر تمام شاپنگ مالز، دکانیں اور مارکیٹس رات 10 بجے بند کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے رپورٹ ہونے والے مجموعی کیسز میں سے 80 فیصد کیسز کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان، […]

ٹیلی کام سیکٹرکے ٹیکسوں میں کمی معاشی ترقی کیلئے اہم ثابت ہوگی،نعیم صدیقی

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے گذشتہ دنوں ہونے والے ایک خصوصی اجلاس میں ٹیلی مواصلات کے شعبے پر ٹیکس کم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے اس کے علاوہ  بندرگاہ ٹرمینل آپریٹرز سے افغان کارگو کنٹینرز کے سلسلے میں تخفیف چارج کم کرنے پر بات چیت کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ جس […]

غیر ضروری وِد ہولڈنگ ٹیکس کا خاتمہ حکومت کا بہترین اقدام ہوگا، نعیم صدیقی

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معاشی و رہائشی مسائل کو دیکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے تمام صوبوں کو ہدایات کی ہیں کہ عام لوگوں کو رہائش کے لیے قرضوں کے حصول میں زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ پاکستان کے نچلے اور متوسط طبقے کے لوگوں کے معیار زندگی میں بہتری […]

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی ،حکومت فوری نوٹس لے، نعیم صدیقی

یہ بات غور طلب ہے کہ کچھ عرصہ سے پاکستان میں غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری میں کمی دیکھی جا رہی ہے جو کہ ہماری معاشی صورتحال کیلئے تشویش کا باعث ہے ۔اس سے نہ صرف ملک کی ترقی،عوام کی خوشحالی اور روزگار پر اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ زر مبادلہ پر بھی اس کے […]