
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہرکے پیش نظر تمام شاپنگ مالز، دکانیں اور مارکیٹس رات 10 بجے بند کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے رپورٹ ہونے والے مجموعی کیسز میں سے 80 فیصد کیسز کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان، مزید پڑھیں