تعلیمی اداروں کی بندش، بچے گھروں میں بند پریشانی کا شکار اور والدین مسائل سے دوچار ہو گئے۔نعیم صدیقی

جب سے پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک دائون کا سلسلہ شروع ہوا ہے اور تعلیمی اداروں کو غیر معین مدت کیلئے بند کر دیا گیا ہے اس کے بعد سے اب تک جہاں پاکستان کا ہر طبقے کا ہر ایک فرد شدید پریشانی اور مایوسی کا شکار ہے۔بڑوں کی طرح ہمارے بچے […]