Pakistan Computer Association

منی لانڈرنگ یا ٹیکس بچانے میں پاکستان کمپیوٹر ایسوسی ایشن کا کوئی بھی عہدیدار ملوث نہیں ,نعیم صدیقی

منی لانڈرنگ یا ٹیکس بچانے میں پاکستان کمپیوٹر ایسوسی ایشن کا کوئی بھی عہدیدار ملوث نہیں ہے. مخصوص لوگ کمپیوٹر اور آئی ٹی پر اپنی اجارہ داری قائم کر کے قیمتیں بڑھانے کی سازشیں کر رہے ہیں پاکستان کمپیوٹر ایسوسی ایشن کو یہ کریڈٹ ضرور جاتا ہے کہ اس نے پاکستان بھر میں نہایت کم […]