اے وی ایم شفاف انتخابات کی ضمانت نہیں۔ احمد نعیم صدیقی پی ٹی آئی کی حکومت کی جانب سے جس الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بارے میں بڑے زور و شور سے یہ بات کہی جا رہی ہے کہ اس مشین کے استعمال سے آئندہ عام انتخابات صاف شفاف اور دھاندلی سے پاک ہوں گے۔اس کے مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت اور مقامی قرضوں میں اضافہ، نعیم صدیقی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں فروری 2020 سے فروری 2021 تک 11.7 فیصد اضافہ ہوا تھاجس کے بعد مجموعی قرضہ 24 ہزار 780 ارب روپے ہو گیا۔اپریل 2021 تک پاکستان کا گھریلو قرض اور واجبات کا حجم 58 ارب روپے تھا -رواں مالی سال کے دوران مزید پڑھیں

وفاقی حکومت آئندہ بجٹ میں اعلی پیدا وار والی فصلوں کے لیے فنڈز مختص کرے گی

وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں اعلیٰ پیداوار والی فصلوں کے لیے فنڈز مختص کرے گی تاکہ بڑھتی ہوئی مقامی طلب کو پورا اور بنیادی غذائی اجناس کی درآمد پر انحصار کو کم کیا جاسکے۔ بجٹ سے قبل قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی (این پی ایم سی) نے قومی غذائی تحفظ و تحقیق مزید پڑھیں

زراعت کا شعبہ توجہ کا منتظر، کپاس کی پیداوار میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ نعیم صدیقی

پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشنکی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 31 جنوری تک ملک میں کپاس کی پیداوار 34.35 فیصد کم ہوکر 55 لاکھ 71 ہزار گانٹھوں تک رہ گئی ہے۔ٹیکسٹائل انڈسٹری کے نمائندوں نے 29 لاکھ گانٹھ کی کمی اور اس سنگین صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ناقص پیداواری صلاحیت مزید پڑھیں

پاکستان کی برآمدات میں اضافہ معیشت کی بہتری کی عکاسی کرتا ہے،نعیم صدیقی

اگر پاکستانی مصنوعات کی برآمدات کے حوالے سے دیکھا جائے تو نہایت حوصلہ افزا صورتحال ہمارے سامنے ہے۔ پاکستان کی برآمدات ماہ جنوری میں مسلسل پانچویں ماہ بڑھ کر دو ارب گیارہ کروڑ ڈالر ہوگئی ہیں جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے ایک ارب 98 کروڑ ڈالر سے آٹھ فیصد تک زیادہ ہے۔برآمدات میں مزید پڑھیں

گاڑیاں تیار کرنے والی چینی کمپنیوں کیلئے پاکستان کی اہمیت زیادہ کیوں ؟ نعیم صدیقی

تجارتی حلقوں کیلئے یہ بات بڑی دلچسپ اور توجہ طلب ہے کہ پاکستان اورچین کی کمپنیوں کے اشتراک سے تیار ہونے والی پہلی کامپیکٹ سیڈان گاڑی آلسوین کی کامیابی کا اندازہ اس سے کیا جا سکتا ہے کہ چھ ماہ کی پروڈکشن محض پانچ دن کے اندر فروخت ہوگئی۔اس کامیابی پر سرمایہ کاروں اور تجزیہ مزید پڑھیں

تعمیراتی شعبے کیلئے ٹیکس ایمنسٹی میں توسیع حکومت کا خوش آئند اقدام ہے، نعیم صدیقی

وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا جس کے تحت تعمیراتی شعبے کے لیے ٹیکس ایمنسٹی کی مدت میں چھ ماہ یعنی جون 2021 تک توسیع کردی گئی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے جاری انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2021 میں کہا گیا ہے کہ تعمیراتی شعبے کے لیے مزید پڑھیں

اسٹیل کی قیمتوں میں اضافہ وزیراعظم کے نظریے کے خلاف ہے، نعیم صدیقی

امریلی اسٹیلز لمیٹڈ کی طرف سے ایک پیغام  میں کہا گیا کہ 19 دسمبر 2020 سے ایکس ٹریم ریبارز کی ملک بھر میں فروخت کی بکنگ بند کی جارہی ہے جس کے بعد  پاکستان میں سٹیل بارز کے ساتھ ساتھ تعمیرات سے متعلقہ دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضاافہ دیکھنے میں آ رہا ہے مزید پڑھیں

پاکستان کا مقامی قرض 241 کھرب دس ارب روپے ہوگیا، نعیم صدیقی

جب سے پاکستان کا قیام عمل میں آیا ہے اس وقت سے اب تک بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے قرض لینے کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستان پر حکومت کرنے والے تمام حکمرانوں نے ملک کی ترقی اور عوام کی بہتری کے ساتھ ساتھ معیشت کے استحکام کے لیے بیرونی قرضوں پر انحصار کیا ہے مزید پڑھیں

آٹھ لاکھ ٹن سے زائدچینی ٹیکس فری درآمد کی جائے گی ،حکومت نے فیصلہ کر لیا،نعیم صدیقی

پی ٹی آئی کی حکومت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر چینی کی قلت اور قیمت کے مسائل پر قابو پانے کیلئے چینی کی درآمد کا فیصلہ کیا گیاہے۔ حکومت کے اس اقدام کا مقصد چینی کے اچانک بحران اور قیمتوں پر قابو رکھناہے۔ کچھ عرصہ سے ہم دیکھتے ہیں کہ چینی کی قیمتوں میں مزید پڑھیں