پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،موڈیز کا اعتراف ،نعیم صدیقی

اگرچہ کورونا وائرس کی دوسری لہر نے پاکستان میں عام زندگی اور تجارت کو ایک مرتبہ پھر شدید متاثر کیا ہے لیکن حکومت کے بروقت،فوری اور مثبت اقدامات کی بدولت پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔کاروبار اور روزگار کی صورتحال بہت اچھی تو نہیں لیکن دنیا کے دیگر ترقی پذیر ممالک کے مقابلے مزید پڑھیں

درہ خنجراب کی بندش سے گلگت بلتستان کے تاجروں کی معاشی مشکلات میں اضافہ ہو گیا،نعیم صدیقی

پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ  پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات اور تعاون صرف سی پیک تک محدود نہیں رہے گا بلکہ یہ دونوں دوست ممالک کے درمیان تعاون سی پیک سے بڑھ کر دفاع اور دیگر شعبوں میں بھی آگے بڑھتا رہے گا۔ پاکستان مزید پڑھیں

راست پروگرام،سٹیٹ بنک کا نیا ڈیجیٹل نظام معیشت کی بہتری کی جانب اہم قدم، نعیم صدیقی

سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے ادائیگی کا ایک نیا نطام متعارف کرایا جا رہا ہے جو کہ مکمل طور پرخود کار ہوگا۔راست کے نام سے یہ جدید ترین ڈیجیٹل طریقہ کار ہوگا جس کی مدد سے سے لین دین کیلئے ادائیگیاں کیجاسکیں گی۔اس نظام سے وقت کی بچت اور تجارتی معاملات پہلے کی مزید پڑھیں

حکومت معاشرتی تحفظ کے نظام میں بہتری کیلئے عالمی بنک سے60 کروڑ ڈالر قرض لے گی، نعیم صدیقی

پی ٹی آئی کی حکومت کی جانب سے ورلڈ بنک سے ایک جدید ہائبرڈ سوشل پروٹیکشن اسکیم نافذ کرنے کے لیے ساٹھ کروڑ ڈالر کے قرض کی درخواست کی گئی ہے جس کا بنیادی مقصد معاشرتی تحفظ کے نظام میں بہتری لانا اور اس کو کامیابی کے ساتھ آگے بڑھانا ہے۔ قرض کی یہ رقم مزید پڑھیں

آئی پی پیز کی جانب سے بجلی واجبات کی ادائیگی کا حکومتی منصوبہ مسترد کیوں؟ نعیم صدیقی

بجلی پیدا کرنے والے آزاد اداروں جنھیں آئی پی پیز کا نام دیا جاتا ہے ان کی جانب سے اپنے واجبات کے لیے حکومت کی پیش کردہ ادائیگی کا منصوبہ مسترد کردیا گیا ہے ان اداروں کی جانب سے محصولات میں چھوٹ کے باضابطہ معاہدوں پر دستخط کرنے سے پہلے 50 فیصد نقد ادائیگی کا مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ خوش آئند لیکن دیگر مصنوعات پر توجہ کی ضرورت ہے؟ نعیم صدیقی

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران پاکستان کی ٹیکسٹائل کے سوا دیگر اشیا کی برآمدات سالانہ بنیادوں پر 1.85 فیصد سکڑ کر 3.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ کووڈ 19 سے متعلق اقدامات کی وجہ سے بڑی برآمدی مارکیٹوں کے بند مزید پڑھیں

وزیراعظم کا تعمیراتی پیکیج، معاشی ترقی اور خوشحالی کے نئے راستے، نعیم صدیقی

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے تعمیراتی صنعت کو جو پیکیج دیا گیا تھا اس پر بڑی تیزی کے ساتھ کام جاری ہے۔ نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انور علی حیدر کی نگرانی میں تعمیرات کا شعبہ کا م کرے گا۔حکومت کی جانب سے کنسٹرکشن انڈسٹری کو اٹھانے کے لیے ایک مزید پڑھیں

پاکستان میں گیس کی قلت برآمدات میں رکاوٹ بن سکتی ہے،نعیم صدیقی

ملک بھر میں گیس کی قلت دیکھی جا رہی ہے۔گیس کے، پریشر میں کمی سے توانائی کے شعبے کو فراہمی متاثر ہو رہی جس کی وجہ سے صنعتوں کی پیداواری صلاحیت شدید متاثر ہو رہی ہے۔گیس کی قلت اور لوڈ شیڈنگ کو دیکھتے ہوئے صنعت کاروں نے وزیر اعظم عمران خان پر زور دیا ہے مزید پڑھیں

چیئر مین ایف بی آر جاوید غنی کی مستقل تعیناتی حکومت کا احسن اقدام، نعیم صدیقی

پی ٹی آئی کی حکومت کی جانب سے ایک طویل عرصے کے بعد ایف بی آر کے مستقل چئیرمین کا تقرر کر دیا گیا ہے جو کہ خوش آئند اقدام ہے اور پاکستان کی تاجر برادری نے اس فیصلے کو پاکستان کی معیشت کیلئے ایک شاندار اقدام قرار دیا ہے۔ اگرچہ اس عہدے پر مستقل مزید پڑھیں

ٹیکس اقدامات میں تا خیر کیلئے آئی ایم ایف کی رضامندی معیشت کیلئے احسن اقدام ،نعیم صدیقی

پاکستان کے معاشی حالات اس سال کے آغاز سے ہی کورونا وائرس کی وجہ سے غیر یقینی کا شکار چلے آ رہے ہیں۔ایسے وقت میں کہ جب معیشت کووِڈ 19 کی دوسری لہر سے جکڑی ہوئی ہے عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کی جانب سے ٹیکس کے کچھ اہم اقدامات پر عمل درآمد میں 6 مزید پڑھیں