
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال کے ابتدائی مہینوں میں ہی معیشت کی صورتحال بہت زیادہ خراب ہو گئی تھی۔ساری دنیا کو کورونا وائرس نے ہلا کر رکھ دیا تھا اور اس کے نتیجے میں دنیا کی معیشت ایک حد تک سکڑ گئی تھی۔لوگوں کی زندگی میں بہت سی نئی مشکلات مزید پڑھیں