
حکومت کی جانب سے پاکستان میں تین نئے خصوصی اقتصادی زونز کی منظوری دے دی گئی ہے۔خصوصی اقتصادی زونز کے بورڈ آف اپروولزبی او اے کے اجلاس میں باقاعدہ یہ منظوری دی گئی، جس کے بعد ملک میں ان زونز کی مجموعی تعداد 20 ہوگئی ہے۔مذکورہ اجلاس کی سربراہی وزیراعظم عمران خان نے کی جس مزید پڑھیں