امریکہ کا آئندہ صدر ڈونلڈٹرمپ یا جو بائیڈن، فیصلہ الیکٹورل کالج کرے گا، نعیم صدیقی

امریکہ میں صدارتی انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے اور بیشتر ریاستوں کے نتائج آ چکے ہیں،ڈاک کے ذریعے آنے والے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ جن میں موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی پوزیشن بہت مضبوط دکھائی دیتی ہے جس کے مطابق ان کو موجودہ مزید پڑھیں

پیٹرولیم سیکٹر میں گیارہ کھرب روپے کی عدم وصولیوں کا ذمہ دار کون؟، نعیم صدیقی

یہ حقیقت ہے کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال دنیا کا ایک ایسا ملک ہے جہاں ہر طرح کے موسم ہیں،دریا ہیں، نہری نظام کا ایک جال ہے۔جنگلات کے سلسلے،ساحل سمندر، دریا اور سمندر قدرت کے وسائل اور معدنی دولت سے بھرے پڑے ہیں لیکن بدقستی دیکھئے کہ ہر شعبہ زوال پذیر ہے۔قدرتی وسائل مزید پڑھیں

کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف یومِ سیاہ، پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا ،نعیم صدیقی

پاکستان سمیت لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دیگر ممالک میں بسنے والے کشمیریوں نے ستائیس اکتوبر کا دن یوم سیاہ کے طور پر منا یا ہے۔ یوم سیاہ کا مقصد وادی کشمیر پر بھارتی مسلح فورسز کے قبضے کے خلاف عالم گیر احتجاج کرنا تھا۔واضع رہے کہ 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے پاکستان میں تعلیم کی زبوں حالی توجہ کی منتظر ،نعیم صدیقی

کورونا وائرس کی وبا نے جہاں ساری دنیا کو تعلیم وصحت اور معیشت کے میدان میں شدید ترین مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے وہاں ہم دیکھتے ہیں کہ تیسری دنیا کے غریب اور ترقی پذیرمماک ہر لحاظ سے بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے سارے خواب مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس،پاکستان بلیک لسٹ نہیں ہوگا،نعیم صدیقی

Corruption

ایف اے ٹی ایف ٹاسک فورس کے تین روزہ جائزہ اجلاس کے دوران عالمی واچ ڈاگ نے دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ روکنے کے حوالے سے7 نکات پر مشتمل ایکشن پلان پر پاکستان کی جانب سے عمل درآمد کا جائزہ لیا اور اس بات کا فیصلہ بھی کیا گیاکہ جب پاکستان تمام مزید پڑھیں

گندم کی درآمد میں تاخیر،وزیراعظم کا اظہار برہمی،وجہ کیا ہے؟نعیم صدیقی

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے گذشتہ روز ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قیمتوں کو فوری طور پر اعتدال پر لانے کی ہدایت کی ہے۔انھوں نے گندم کی درآمد میں بہت زیادہ تاخیر پر مزید پڑھیں

توانائی کے شعبے میں نیا ٹیرف ماڈل چھوٹے کاروبار کیلئے مفید ثابت ہو گا، نعیم صدیقی

پی ٹی آئی کی حکومت بجلی کے شعبے میں بڑی تبدیلیوں کا منصوبہ بنارہی ہے جس کے تحت صنعت اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے مراعات پر مبنی کم قیمت اور صارفین کے ٹیرف کو ایک بنانے، تقسیم کار کمپنیوں  (ڈسکون )کی صوبوں کو منتقلی کے علاوہ پاک چین اقتصادی راہداری  مزید پڑھیں

Murdoch apology over Scarfe cartoon

Integer rhoncus consequat justo sed pretium. Vestibulum adipiscing tincidunt risus sed placerat. Curabitur pretium semper ornare. Pellentesque dolor justo, lobortis aliquam ultrices et, interdum sit amet felis. Aliquam eget libero elit. Proin sagittis sodales rutrum. Quisque vitae massa facilisis nisi varius dictum non sed leo. Cras at quam ac sem dictum pulvinar. Praesent sed neque مزید پڑھیں