عالمی بنک کی جانب سے پاکستان کو معاشی اصلاحات اور کورونا وائرس کے اثرات سے نمٹنے کیلئے پچاس کروڑ ڈالر قرض مل گیا

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی اور یہ رقم معاشی اصلاحات اور کورونا کے باعث آنے والے اخراجات پر خرچ کی جائے گی۔ عالمی بینک نے کورونا وائرس کے خلاف ردعمل میں ترقی پذیر ممالک کی مدد کے لیے انقلابی اقدامات کیے ہیں اور اسی سلسلے میں […]

کورونا وائرس دنیا میں ختم اور پاکستان میں بھیل رھا ہے۔دنیا بھر میں مقامی حکومتیں کورونا وائرس بحران میں سب سے آگے تاہم پاکستان میں اپنے شہریوں سے دور ہیں ،یو این ڈی پی کی رپورٹ

پاکستان میں جب سے کورونا وائرس کی بیماری کا آغاز ہوا ہے ہمارا حکمران طبقہ اور اپوزیشن والوں نے اسے اپنی سیاست کا مرکز و محور بنا رکھا ہے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کا مقابلہ جاری ہے اور عوام کی حالت یہ ہے کہ کاروبار،تعلیم ،معیشت اور سماجی تباہی کے بعد کورونا وائرس نے […]

کورونا وائرس کی وبا کی صورتحال تشویشناک ہے، پاکستان میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، اگر سخت اقدامات نی کئے گئے تو مزید لاکھوں افراد اس کا شکار ہو جائیں گے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہے اور آج بھی نئے کیسز اور اموات کے بعد ملک میں مجموعی متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 81 ہزار کورونا وائرس کی وبا کی صورتحال تشویشناک ہے، پاکستان میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، اگر سخت اقدامات نی کئے گئے […]

ڈیکسامیتھاسون برطانیہ میں تیار کی جانے والی دوا۔ ہر جگہ آسانی سے دستیاب یہ دوا نئے کورونا وائرس سے بیمار مریضوں کیلئے بہترین ثابت ہوسکتی ہے، نعیم صدیقی

برطانوی طبی ماہرین کا کہنا ہیکہ یہ اسٹیرائیڈ طریقہ علاج اس خطرناک وائرس کے لیے اہم ترین پیشرفت ثابت ہوگا۔ وینٹی لیٹر پر موجود مریضوں کو اس دوا کی مدد سے موت کے منہ سے نکالا جاسکتا ہے جبکہ آکسیجن کی ضرورت محسوس کرنے والے 20 فیصد مریض موت کے خطرے سے محفوظ رہ سکتے […]

سینیٹ کمیٹی خزانہ نے اراکین پارلیمنٹ کیلئے تنخواہ اور الائونس ترمیمی بل منظور کر لیا،عوام کے ٹیکس سے عوامی نمائندوں کی عیاشی کا سلسلہ نہ رک سکا , اہم قومی و بین الاقوامی خبریں اور واقعات جن میں امید کی کرن کم اور مایوسی کا پہلو بہت نمایاں ہے

اہم قومی و بین الاقوامی خبریں اور واقعات ٭پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 151953 ہوگئی اور 2900 افراد انتقال کرچکے ہیں ٭ کورونا کی ذمہ دار حکومت، عوام کو جاہل کہنے کا بدلہ الیکشن میں لیں گے، بلاول لوگوں کو وبا اور بھوک دونوں سے بچانا ہے، مراد سعید ٭ عسکری […]

پاکستان میں کورونا وائرس , صورتحال بگڑتی جارہی ہے ،مریض بڑھ رہے ہیں، اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان کے ہسپتالوں میں مریضوں کو رکھنے کیلئے جگہ نہیں ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال دن بدن بگڑتی جارہی ہے ،مریض بڑھ رہے ہیں، اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان کے ہسپتالوں میں مریضوں کو رکھنے کیلئے جگہ نہیں ہے۔ نجی ہسپتال لوگوں کو علاج کی آڑ میں لوٹ رہے ہیں ایسا دکھائی دیتا ہے کہ حکمران بے بس ہیں اور قوم کو […]

کورونا وائرس نے عالمی معیشت اور دنیا بھر کے ممالک کو معاشی بحران سے دوچار کر دیا ہے, پاکستان خطرناک ترین معاشی،سیاسی،سماجی اور اخلاقی بحران کا شکار ہو سکتا ہے

٭پاکستان کی پہلے سے کمزور معیشت کورونا وائرس سے بہت زیادہ متاثر ہوئی ہے اور حکومت کو ایسے سخت اقدامات کرنا پڑ رہے ہیں جن کی مدد سے مالی اور اقتصادی مشکلات کا شکار قوم کے مسائل میں کمی آسکے لیکن امید بہت کم ہے ۔ ٭ اس وقت صورتحال یہ ہیں دنیا بھر میںچارلاکھ […]

پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے ایک لاکھ 3 ہزار671 لوگ کورونا سے متاثر، اموات دو ہزار سے زائد ہو گئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے اور یومیہ ہزاروں کی تعداد میں کیسز سامنے آنے کے بعد اب مجموعی تعداد ایک لاکھ 3 ہزار 671 ہوگئی ہے جبکہ مجموعی اموات 2067 تک پہنچ گئی ہیں۔جس میں ہر گذرتے لمحے کے ساتھ جافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔حکومت کی جانب […]

کورونا وائرس اب اتنا جان لیوا نہیں رہا جتنا عالمی وبا کے آغاز پر تھا،طبی لحاظ سے اب یہ وائرس بہت کمزور ہو گیا ہے۔اطالوی ڈاکٹروں کا دعوی

اٹلی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں نے دعوی کیا ہے کہ نئے کورونا وائرس اب اتنا جان لیوا نہیں رہا جتنا عالمی وبا کے آغاز پر تھا۔ میلان کے سان ریفایلی ہاسپٹل کے سربراہ ڈاکٹر البرٹو زینگریلو نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ ‘حقیقت تو یہ ہے کہ طبی لحاظ سے […]

ماسک کی سادہ ترین مثال سرجیکل ماسک جو کپڑے یا کاغذ کی تین تہوں سے بنایا جاتا ہے۔ یہ چھینکوں یا کھانسی سے نکلنے والے قطروں کو تو روک لیتا ہے لیکن وائرس کے ذرات سے نہیں بچاتا

کپڑے اور کاغذ کے ماسک عوام میں کووِڈ-19 پھیلنے سے تو روک سکتے ہیں لیکن یہ کسی بھی طرح انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں استعمال کے لیے موزوں نہیں ہوتے۔ یہاں انفیکشن کا خطرہ سب سے زیادہ ہوتا ہے اور طبی عملے کو بلند ترین معیار کا حفاظتی سامان چاہیے ہوتا ہے تاکہ وہ خود […]