Business community will uplift Pakistan with hard work and professional skills. Naeem Siddiqi

Islamabad: Legend businessman and well known trader of Pakistan,Chairman Afro Asia Forum  Mr Naeem Siddiqi hosted a meeting and high tea in honor of Mr Javed Iqbal, in Islamabad, Javed Iqbal is nominated CM candidate for Executive Committee by Founder Group Islamabad Chamber of Commerce and Industy (ICCI) Election 2020-2021. At the occasion were present […]

کراچی : سلگتے ہوئے مسائل کا مستقل حل وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، نعیم صدیقی

کراچی کی صورتحال شدید بارشوں کے بعد بہت ہی ابتر ہو گئی ہے۔کچی بستیوں سے لیکر پوش علاقوں تک،لاکھوں مکین اذیت ناک زندگی گذارنے پر مجبور دکھائی دیتے ہیں لیکن اب تو بڑی سوسائیٹیوں کے مکینوں نے بھی احتجاج شروع کر دیا ہے۔بجلی،پانی اور سیوریج جیسی لازمی ضروریات کے بغیر لوگوں کی زندگی جس کرب […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسائل کا شکارعوام کیلئے مزید مالی مشکلات کا باعث بنے گا، نعیم صدیقی

گذشتہ کئی برس سے پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری کا سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے عوام بے شمار مسائل کا شکار اور مالی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے پاکستان میں مہنگائی بے قابو ہوجاتی ہے اور زندگی کا ہر شعبہ […]

سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد , سپریم کورٹ نےوزارت خارجہ اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا

دس اپریل کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومتی اقدامات پر ازخود نوٹس لے لیا تھا، جس میں دوران سماعت کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات اور ہسپتالوں میں سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔   تیرہ اپریل کو از نوٹس کی سماعت […]

ترکی کی تاریخی ہو گیا صوفیہ مسجد میں پانچ سو افراد24جولائی کو نماز جمعہ ادا کریں گے

 ترکی کےصدارتی دفتر  سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ آیا صوفیہ کے دورے کے دوران  ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے مسجد کے تعمیراتی کام اور آرائش و زیبائش کا جائزہ لیا ہے،چوبیس جولائی کو  جمعہ کا دن ہے اور یہ سوال بھی کیا جا رہا ہے کہ کیا ترک صدر […]

گندم کی کٹائی کے 2 ماہ بعد آٹے کی قیمتوں میں اضافے نے وفاقی وزیر فخرامام کو حیران کردیا

وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک فخر امام کی جانب سے اس بات پر شدید حیرانی کا اظہار کیا گیا ہے کہ  گندم کٹائی کے سیزن کے فوراً بعد گندم اور آٹے کی مہنگے داموں فروخت کا معاملہ پریشان کن دکھائی دیتا ہے۔ وفاقی وزیر کا قومی اسمبلی میں دیا گیا یہ بیان اس تناطر میں دیکھا […]

عالمی بنک کی جانب سے پاکستان کو معاشی اصلاحات اور کورونا وائرس کے اثرات سے نمٹنے کیلئے پچاس کروڑ ڈالر قرض مل گیا

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی اور یہ رقم معاشی اصلاحات اور کورونا کے باعث آنے والے اخراجات پر خرچ کی جائے گی۔ عالمی بینک نے کورونا وائرس کے خلاف ردعمل میں ترقی پذیر ممالک کی مدد کے لیے انقلابی اقدامات کیے ہیں اور اسی سلسلے میں […]

وفاقی بجٹ 2020-2021 میں 30 ترامیم متعارف کرائی گئی ہیں جو صدر پاکستان کی منظوری کے بعد نافذ العمل ہوں گی

وفاقی بجٹ 2020-2021 میں 30 ترامیم متعارف کرائی گئی ہیں جن کی تفصیلات کچھ اس طرح سے ہیں۔ ٭ حکومت نے مالیاتی بل 2020 میں 30 ترامیم متعارف کروائی ہیں جس میں زیادہ تر انکم ٹیکس اقدامات سے متعلق ہیں۔ ٭ تمام تجاویز میں سے 16 انکم ٹیکس، 10 سیلز ٹیکس اور 4 فیڈرل ایکسائیز […]

بجٹ عوام دشمن ہے،حکومت نے مہنگائی کی انتہاکر دی، شرح سود میں بیرون ملک نامعلوم سرمایہ کاروں کو فائدہ پہنچایا گیا جنہوں نے پاکستانیوں سے اربوں روپے سمیٹ لیے،اپوزیشن نے بجٹ مسترد کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے 21-2020 کے بجٹ پر کہا ہے کہ ‘متحدہ حزب اختلاف نے اس بجٹ کو مسترد’ کردیا ہے۔ اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماوں کی جانب سے پریس کانفرنس کے آغاز میں بلاول بھٹو نے کہا […]

نصف شب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک 25 روپے 58 پیسے تک کا اضافہ اورفوری اطلاق ،حکومت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر47 روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کرتی ہے ،اپوزیشن،عوام اور تاجر برادری کی جانب سے شدید احتجاج

 پاکستان میں نصف شب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک 25 روپے 58 پیسے تک کا اضافہ اورفوری اطلاق ،حکومت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر47 روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کرتی ہے ،اپوزیشن،عوام اور تاجر برادری کی جانب سے شدید احتجاج , حکومت پاکستان نے پیٹرول اور ڈیزل سمیت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]